میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکیو کی ریاست جیلسکو میں کنویں سے 44 افراد کی لاشیں برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ہوئی ہیں، غیرسرکاری تنظیم کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی اعضا کی شناخت کےلیے پروفیشنل ماہرین کی ٹیم بھیجی جائے۔

تفصیلات کے مطابق جیلسکو کے شہر گواڈلاگرا سے ملنے والے انسانی اعضاءکو 119 بیگز میں پیک کر کے رکھا گیا تھا اور مقامی افراد کی جانب سے بدبو کی شکایت پر فارنزک ماہرین نے ایک کنویں سے ان بیگز کو نکالا۔ فارنزک ماہرین نے لاشوں کے ٹکڑے اکٹھے کر کے 44 افراد کی لاشوں کی تصدیق کی جب کہ کئی اعضاءایسے ہیں جن کی نشاندہی نہیں ہو سکی ہے۔

میکسیکو میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسانی اعضا کی شناخت کے لیے پروفیشنل ماہرین کی ٹیم بھیجی جائے کیونکہ مقامی فارنزک ٹیم کے پاس متعلقہ مہارت نہیں ہے۔ خیال رہے کہ جیلسکو کو میکسیکو کے خطرناک ترین ڈرک گینگ کا شہر قرار دیا جاتا ہے اور یہاں بڑی تعداد میں لاشیں برآمد ہونے کا یہ سال میں دوسرا واقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمزور طبقات کی انصاف تک رسائی میں مدر ریاست کی ذمہ داری ہے: وزیر اعظمکمزور طبقات کی انصاف تک رسائی میں معاونت ریاست کی ذمے داری ہے: وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت 5 سال کی نچلی ترین سطح پرملک میں کاروں کی فروخت 5 سال کی نچلی ترین سطح پر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمر کی نئی فلم ’’کملی‘‘ کی شوٹنگ شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری کو جیل میں اے سی کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروطاسلام آباد: (دنیا نیوز) آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

80ء کی دہائی کی براڈکاسٹر ثریا شہاب انتقال کرگئیں80ء کی دہائی کی براڈکاسٹر ثریا شہاب انتقال کرگئیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »