مریم نواز سمیت تمام نیب قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد، واپس بھجوادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز سمیت تمام نیب قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد، واپس بھجوادیا تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سمیت تمام قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد کردی ہے،گزشتہ روز مریم نواز سمیت متعدد قیدیوں کے گھروں سے لایا جانے والا کھانا واپس بھجوا دیا گیا۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ نیب کے قیدیوں کو ایس او پیز کے تحت میس سے

کھانا دیا جاتا۔اسی میس سے کھانا ہم بھی کھاتے ہیں اور دیگر قیدیوں کو بھی یہیں سے کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا نیب قواعد و ضوابط کے تحت کسی کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت نہیں، جو کھانا قیدیوں فراہم کیا جاتا ہے وہ حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق تیار کیا جاتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: جہانگیر ترین سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماں کی ملاقاتیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیاں، بین الاقوامی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب کی انسداد بدعنوانی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . . ...'فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . .' ویناملک بھی بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »