نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون

اسلام آباد،نیب رپورٹ کے مطابق بیرون ملک بھیجے گئے خطوط کاجواب ہی نہیں آتا،ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کیلئے 50 خطوط لکھے،بیرون ملک سے صرف 5 خطوط کاجواب آیا، بیرون ملک بھیجے گئے 45 خطوط کاجواب ہی

نہیں آیا،نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی بیرون ملک جائیدادوں اورکمپنیوں سے متعلق خط کاجواب نہیں آیا ،رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ نیب نے بیرون ملک مطلوب 7 ملزمان کی حوالگی کی درخواست کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیاں، بین الاقوامی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب کی انسداد بدعنوانی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوبل انعام یافتہ خواتین کی مودی کو ایوارڈ نہ دینے کی درخواستنوبل انعام یافتہ خواتین کی مودی کو ایوارڈ نہ دینے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجہ عزیز بھٹی کی زندگی پر اُن کے بھائی کی کتابمیجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر جنگ ستمبر کے ہیرو ہیں جنھیں قوم ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔عزیز بھٹی کی زندگی پر شہید کے بھائی کی کتاب میں ان کے حالات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب میں آئل فیلڈ پر ڈرون حملوں کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایتہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »