این آئی سی ایچ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این آئی سی ایچ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا Karachi

کراچی: شہر قائد میں بچوں سے سب سے بڑے اسپتال سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصبہ کالونی میانوالی کے رہائشی ابراہیم کے گھر بچی کی ولادت ہوئی، والد کے مطابق ان کی اہلیہ کے لیاری میں واقع اسپتال میں ولادت ہوئی۔ بچی کی پیدائش کے بعد حالت خراب ہونے پر اسے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں گذشتہ روز شام چار بجے ایک خاتون مبینہ طور پر ان کی نومولود بچی کو اغوا کرکے لے گئی ہے۔

غم زدہ والد نے اب تک کو بتایا کہ اسپتال انتظامیہ بچی کی تلاش میں تعاون نہیں کررہی جبکہ پولیس کو واقعہ کی اطلاع کردی گئی ہے جو بچی کی تلاش میں ہمارے ساتھ کوشش کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سری لنکا سیریز ، آئی سی سی نے بھی بڑا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں، پنجاب میں بھی یہ کام ہواہے ، مرتضیٰ وہاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ ایچ آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ گاور، این بوتھم کا کمنٹری کیرئیر ختمایشز 2019ء کے ساتھ انگلینڈ کے دو سابق کپتان ڈیوڈ گاور اور این بوتھم کا کمنٹری کیرئیر بھی ختم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور جے یو آئی مشترکہ آزادی مارچ کا اعلان کریں گے: احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ اور جے یو آئی ف نے فیصلہ کیا ہے کہ مشترکہ آزادی مارچ کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گاحکام کے مطابق ایس او ایس مشن کی سربراہی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جنوبی و وسطی ایشیا جہاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی اے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »