کراچی میں زیرتعمیر عمارت گر گئی ایک مزدور جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں زیرتعمیر عمارت گر گئی، ایک مزدور جاں بحق

کراچی : کراچی میں زیرتعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ 5 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مزدور چھت کی بھرائی کر رہے تھے کہ شٹرنگ گر گئی ۔جاں بحق شخص کی شناخت ٹھیکیدار حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔.

کراچی : کراچی میں زیرتعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ 5 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مزدور چھت کی بھرائی کر رہے تھے کہ شٹرنگ گر گئی ۔جاں بحق شخص کی شناخت ٹھیکیدار حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرگئی، متعدد افراد دب گئے ، 1 شخص جاں بحقکراچی کے پوش ایریا ڈیفنس میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے کام کرنے والے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گیبلال سعید کے گانے میں کترینہ کیف کی بہن جلوہ گر ہوں گی ARYNewsUrdu Kon sy gaany me?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کا طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ - ایکسپریس اردواڑان بھرنے کے فوری بعد ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہونے والے طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے اچھی خبر ھے۔ اچھی خبر ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »