کراچی طیارہ حادثہ: برطانوی شاہی خاندان کا افسوس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی خاندان نے کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضائع پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور غم کا اظہار کیا ہے۔ SamaaTV

ترجمان کے مطابق شاہی خاندان نے اس موقع پر متاثرہ خاندانوں اور ان کے دوست احباب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں برطانوی حکومت اور عوام پاکستانی عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں 22 مئی جمعہ کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قومی ایر لائن کے طیارے کے حادثے میں مسافروں اور عملے سمیت 99 افراد شہید ہوئے تھے۔ طیارے میں 5 فوجی، معروف سینیر صحافی انصار نقوی، ماڈل زارا عابد بھی سوار تھے۔ حادثے میں 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad incident

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طیارہ حادثہ ،وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کاطیارہ گرنے پردل نہایت رنجیدہ اورمغموم ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ : ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون My heart is really sad for those families which are suffering with this disaster.... May Allah give them patience and my condolences are with them. ARYNEWSOFFICIAL ماشاءاللہ ARYNEWSOFFICIAL is this real?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئےکراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے PIAPlaneCrash Casualties Official_PIA official_pcaa Survivors
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئیکراچی طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی Read More : Newsonepk PIAPlaneCrash PakistanPlaneCrash pk8303crashed Karachi Malir ModelColony Pakistan planecrash
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ : تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘کی کاسٹ کا اظہار افسوسکراچی میں قومی سانحے پر جہاں دنیا بھر سے اظہار تعزیت جاری ہے وہیں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامہ ’ ارطغرل غازی‘ کے اداکاروں نے بھی رنج و غم کا اظہار کیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »