کراچی میں طیارہ حادثہ ،وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کاطیارہ گرنے پردل نہایت رنجیدہ اورمغموم ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جار

کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں سی ای او ارشد ملک جو کراچی روانہ ہوچکےہیں اورموقع پرموجود امدادی ٹیموں کےساتھ رابطے میں ہوں کہ فی الوقت یہ اولین ترجیح ہے۔ اس سانحے کی فوری تحقیقات کروائی جائیں گی.میری دعائیں اورتمام ترہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ لاہور سے کراچی آ رہا تھا جس میں 160 مسافروں کی گنجائش ہے تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر اس میں سماجی فاصلے کے تحت صرف 91 مسافروں کو سوار کیا گیا تھا جبکہ ان کے علاوہ 7 عملے کے اراکین اور دو پائلٹ شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ - Videos - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ دکاندار نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیتفصیلات جانیے Bhaatay ke paarchi agai hogi.. so sad بلورانی کہےگی اس پراب عمران خان استیفی دوشہری نےخودکشی کرلی بتاؤ ان کنجر حکمرانوں کو اللہ کو حساب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع Azad kro jb Sindh ka barra chor Zardari bahir hay tou sb ko Bahir nikaalo in ka kia qasoor, ghareeb andar maafia azad, Laanat iss system pe, kia yahi Pakistan hay?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »