وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

دوسری جانب طیارہ حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن کو فوکل پرسن مقرر کردیا ہے۔کمشنر لاہور ڈویژن مسافروں کے اہل خانہ کو حادثے کے بارے میں ضروری معلومات دیں گے۔ واضح رہے کہ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی، حادثے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہارپولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang تواڈیاں جاندیاں لتاں دکھدیاں سن۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی Extremely saddened to hear the tragic news of the crash. May Allah give the grieving families the patience and strength to bear this huge loss and May the departed souls be granted highest place in Jannah. Praying for the speedy recovery of those who have survived. Ameen Ye dil say dukhi nhi hoga ye to Pakistan ka dushman hi esko tweet ko sach na samjhna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »