کراچی میں لوڈشيڈنگ کی بری صورتحال، شہری بے حال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈشيڈنگ کی بری صورتحال، شہری بے حال تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں بجلی کی صورتحال اب بھی بہتر نہیں ہوسکی، کئی علاقوں میں لوڈشيڈنگ جاری ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری اذیت سے دوچار ہیں، متاثرہ علاقوں میں شاہ فیصل ٹاؤن، ماڈل کالونی، گلستان جوہر، ایف بی ایریا، صدر، کھارادر، محمود آباد، ڈیفنس ویو، قیوم آباد نمایاں ہیں۔کے- الیکٹرک کا کہناہے کہ لوڈشیڈنگ میں اضافے کا سبب گیس پریشر میں کمی ہے۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سالانہ مرمت کی وجہ سے دو گیس فیلڈ بند ہیں، دیگر فیلڈز سے بھی گیس کی فراہمی میں کمی ہوئی، 30 ستمبر کے بعد صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔ ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایا جا سکا شہری پریشانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘شہبازشریف گلگت انتخابات کی آڑ میں احتساب سے بچنا چاہتے ہیں’اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف گلگت انتخابات کے پیچھے چھپ کراحتساب سے بچنا چاہتے ہیں۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکار عرفان خان کی خواب میں بیٹے سے ملاقاتعرفان خان کا انتقال رواں برس29 اپریل...; Lanat hay Khan PMImranKhanAtUNGA Kasmir ki Baat Ker reha hay ko Bollywood ki Tension hay Allah Ka wasta itna to level maat girao apnay channel ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »