شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN

مقصد گلگت بلتستان کے الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں ،احسن اقبال نے حکومت کےخلاف احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ حکومت نے دھاندلی کے ہتھکنڈے بند نہ کئے تو بھرپور احتجاج کریں گے ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہے، جو آتش فشاں پھٹا اس کے آفٹرشاک جاری ہیں ،حکومتی افراد کے بیان مزید بحران پیدا کررہے ہیں، نوازشریف کا بیان اوپر سے نیچے تک ہر کارکن کے دل کی آواز ہے،نوازشریف کے وژن کو سیاسی ڈاکٹرین سمجھتے ہیں ،نوازشریف کاہر لفظ اور جملہ ہمارے لئے مقدم ہے ۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو آج سنگین خطرات کاسامنا ہے،آج پاکستان جنوبی ایشیا کی کمزور ترین معیشت بن گیا ہے، پی ٹی آئی کو آر ٹی ایس...

انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کیخلاف ریفرنس اور گرفتار کرنے کی کوشش کھلم کھلا نیب گردی ہے ،شہبازشریف کی گرفتاری کا مقصد گلگت بلتستان کے الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں ،احسن اقبال نے حکومت کےخلاف احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ حکومت نے دھاندلی کے ہتھکنڈے بند نہ کئے تو بھرپور احتجاج کریں گے ، جس پارٹی نے ملک کو قسمت بدلنے والے اقدامات کئے اس کو نکال دیاگیا ،انہوں نے کہاکہ حکومت ،مسلم لیگ ن کے صدر کو میدان سے باہر کرنے کی خواہش رکھتی ہے ۔رہنما نے کہاکہ پاکستان کا قانون عمران خان کی ذاتی جاگیر نہیں ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف کی زیرصدارت(ن)لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس ہوا،جس میں شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پھر عالمی ضمیر جھنجوڑنے کی کوشش کی، عبدالحمید لونحریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے جنرل اسمبلی سے ایک مرتبہ پھر عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ بے ضمیر لوگوں کے ضمیر نہیں جاگتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی نئے کردار کی کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاریمظاہرے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »