بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہوگئے جس کے مدنظر رکھتے ہوئے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی گئی ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کر دیا گیا اور اب بغیر ماسک کے تعلیمی اداروں میں داخل ہونے والوں کو جرمانے کیے جائیں گے۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں تعلیمی ادارے 15 اکتوبر کو کھولنے کی تجویز پیش کریں گے۔اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی چھٹی سے آٹھویں کلاسوں کو 23 ستمبر کو دوسرے مرحلے میں کھولنے کے بجائے ایک ہفتہ مزید بند رکھنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب سندھ حکومت نے بھی 28 ستمبر سے سکولز کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منچھر جھیل کی ترنگ میں ہلکورے لیتی زندگی کی نئی امنگ -پاکستان میں‌ مون سون نے اس سال بڑا زور دکھایا اور کیرتھر کے پہاڑوں پر بھی پانی خوب برسا جس کے بعد بالائی علاقوں‌ سے ندی نالوں‌ کے ذریعے بہہ کر آنے والے پانی نے منچھر جھیل کو جیسے زندہ کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری، صارفین پر 164 ارب کا بوجھنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔ KarachiWalay90 😀😀 سکون صرف قبر میں ہی ہے! اسی بات پر عمل پیرا ہے ہمارا وزیر اعظم اور اسکی حکومت اور ہمارے سکون کے لئے دن رات کوشاں ہیں!!! تبدیلی کے مزے لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔ ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او کی شہادتSelective choor daku say lartay hoay marnay ko shahadat nahi kehtay... gareeb logon ke duain kaam ai hai is k marnay pay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم کی قیمت میں اضافہ فلورملز نے آٹے کی سپلائی کم کر دیگندم کی قیمت میں اضافہ، فلورملز نے آٹے کی سپلائی کم کر دی Lahore FlourCrisis FlourMills Wheat RateHigh FlourSupply PTIGovernment aleemkhan_pti MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI aleemkhan_pti MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI زلفی بخاری رزاق داود بزدار اور 2 یا 3 جنرل ساتھ ملا کر ملک کو سودا ایک بار ہی کر لیں۔۔۔ اپنا پیسہ کھرا کریں اور نکلیں کیا روز روز کا کنجر خانہ کھولا ھوا ہے آج یہ مہنگا کل وہ مہنگا۔۔۔ 😈😈😈😈😈
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »