کراچی میں خاتون کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے پہلوان گوٹھ میں 36 سالہ خاتون کو سوتیلی ماں، بھائی اور سگے باپ نے  مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔ مقتولہ

کراچی شہر قائد کے علاقے پہلوان گوٹھ میں 36 سالہ خاتون کو سوتیلی ماں، بھائی اور سگے باپ نے مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔

مقتولہ خاتون کے بھائی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق 36 سالہ کنول کو 31 جولائی کو سوتیلی ماں، بھائی اور سگے باپ نے مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔ مقتولہ کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بہن کو زندہ جلانے کے بعد خود کشی کا دعویٰ کیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کنول نے مرنے سے پہلے خود ہی خود کشی کا بیان دیا تھا جبکہ بھائی کا الزام ہے کہ اس کی بہن کے جلنے کی وجہ سے ہونٹ اور چہرہ جل چکے تھے تو بیان کیسے لے لیا گیا۔ شارع فیصل پولیس نے قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 36 سالہ خاتون کو مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، تفتیش جاریپی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیروں کو پتھروں میں بدلنے والی خاتون کیساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیںہیروں کو پتھروں میں بدلنے والی خاتون کیساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے 3 بچوں کو کاٹ لیاکراچی: آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے 3 بچوں کو کاٹ لیا ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan istefa do. کتا بھٹو نسل سے تھا جس نے تین بچوں کو کاٹا۔ کیونکہ سندھ پر کتوں کا راج ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلاروس کی خاتون ایتھلیٹ کا واپسی سے انکارٹوکیو: (ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں شریک بیلا روس کی ایک ایتھلیٹ کرسٹینا سیمانوسکایا نے وطن واپسی سے انکار کرتے ہوئے جاپانی حکام سے مدد طلب کر لی ہے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »