کراچی: بوہڑ کا دودھ موجود مگر برگد کے درخت لاپتہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درختوں پر فٹ پاتھ بنائے گئے جس کی وجہ سے ان کی جڑیں کمزور ہوئیں اور انھیں بڑھنے اور سانس لینے میں مشکلات ہو رہی ہے، اس کے علاوہ وزن بڑھنے کی وجہ سے بھی کئی شاخیں گر جاتی ہیں۔

اس تحقیق کی دوران کلفٹن کے بعض رہائشیوں کے انٹرویو بھی لیے گئے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ غیر قانونی ٹمبر مافیا اکثر ان علاقوں کے رہائشیوں کو غلط معلومات دیتی اور انھیں درختوں کی زیادہ سے زیادہ کٹائی میں مشغول ہونے پر راضی کر لیتی ہے۔اردو میں برگد، پنجابی میں بوہڑ جبکہ سندھی، ہندی اور مراہٹی میں اسے بڑ کہتے ہیں۔ ابتدا میں اس کے پتے نرم ہوتے ہیں جن کی رنگت سرخی مائل ہوتی ہے اور بعد میں یہ سبز ہو جاتے ہیں ۔اس میں پھل بھی لگتا ہے جو سرخ اور بیری کی طرح ہوتا ہے جو پک کر سیاہی مائل سرخ ہو جاتا...

گوتم بدھ نے چھ سال برگد کے درخت کے نیچے ہی بیٹھ کر تپسیا کی تھی جب انھیں نروان ملا۔ بعض درگاہوں اور مزارات پر بھی یہ درخت نظر آتے ہیں۔نیچرل ہیریٹیج ایسوسی ایشن آف کراچی کی تحقیق کے مطابق اولڈ کلفٹن کے اس علاقے کے آس پاس تعیلمی ادارے اور غیر ملکی سفارتخانے واقع ہیں، برگد کے ان درختوں پر چڑیوں، چیلوں، کوئل اور مینا سمیت 12 اقسام کے پرندوں کے آشیانے ہیں۔

’برگد کی افزائش تیزی کے ساتھ نہیں ہوتی کیونکہ پرندوں کے ذریعے اس کی فطری افزائش کا سلسلہ رک گیا ہے کیونکہ ہمارے یہاں پر پرندے محدود ہو گئے ہیں اس لیے قدرتی طور پر ان درختوں کی افزائش کم ہو گئی ہے۔ اس درخت کی عمر ہزاروں سال تک ہوتی ہے اور پھیلاؤ بھی زیادہ ہوتا ہے لیکن بارشوں میں کمی اور ہیٹ ویو کی وجہ سے بھی دیگر درختوں کی طرح برگد کی افزائش متاثر ہوئی ہے۔کراچی کی دیواروں، پنساریوں اور ایمپریس مارکیٹ کی چند ایک دکانوں پر ایک اشتہار واضح طور پر نظر آتا ہے ’مردانہ کمزوری کا خاتمہ۔ بوہڑ کا دودھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناح پارک راولپنڈی کا پرانا بوہڑ کا درخت کاٹا جا رہا ھے۔ ارباب اختیار سے درخواست ھے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ابھی اوپر سے آ دھا کٹ چکا ے۔ کیونکہ بہت بڑا ھے

Is sy bargat k pair ka kea taluk

یہ بوڑھ کا دودھ بھی کسی کیمیکل سے بنا لیتے ہوں گے، ملاوٹ اور دو نمبری میں اس قوم سے کوئی نہیں جیت سکتا..

We don't care as long as Bhutto Zinda hai.

اللہ رحم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا Yeh kia drma h ab 🙄 🤣🤣🤣😁😁😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »