نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، متعدد زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 سیاح ہلاک، متعدد زخمی Read News newzealandvulcano NewZealand Volcano Killed pid_gov

امریکا، چین اور ملائیشیا سے ہے جب کہ زخمی اور لاپتہ ہونے والوں میں نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے شہری بھی شامل ہیں۔ جیسنڈا آرڈن نے مرنے والے افراد کے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت آتش فشاں کے قریب 47 افراد موجود تھے جن میں سے 8 تاحال لاپتہ ہیں جب کہ زخمی

ہونے والے 34 افراد میں سے 31 اسپتال میں داخل ہیں جب کہ بقیہ 3 افراد گھر جاچکے ہیں۔ لاپتہ ہونے والے 8 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے اور انکی تلاش کے لیے خصوصی ریسکیوٹیمیں بھیجی گئی ہیں۔ تاہم پولیس حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جزیرے پر کسی کا بھی زندہ رہنا مشکل ہے اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خشدہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ: آتش فشاں پھٹنے کے باعث 5 ہلاک، متعدد لاپتہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ، آتش فشاں اچانک پھٹنے سے متعدد سیاح زخمینیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ میں دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخبفن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 34 سالہ سنا مرین کو وزیرِ اعظم منتخب کیا ہے اور ان کی جماعت پانچ جماعتی اتحاد کا حصہ ہے اور ان پانچوں جماعتوں کی سربراہی خواتین کے ہاتھ میں ہے۔ واہ That's nice that's the real spirit specially for your country Weldon. پاکستان کا بھی ایک ریکارڈ ہے۔ دنیا کے کرپٹ ترین صدر اور وزیرے اعظم ، زدرای اور نواز شریف۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرFinland Ambassador Pakistan Traders Welcome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیر Read News Finland Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی BILO RANI bhi dunya ki kam umar CHAMAK CHALO bane gi ... کم عمر سمجھ آتا ہے مگر خوبرو؟؟ حنا بٹ hinaparvezbutt پنجاب کی حسین ترین یہ صاحبہ دنیا کی خوبرو۔۔۔۔ کتنا گھٹیا ذوق ہوگیا ہے صنفِ نازک کو لے کر ہمارا🤔😌 nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »