فن لینڈ میں دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن لینڈ: 34 سالہ سنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخب

مرین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیرِ اعظم ہوں گی۔ اپریل میں ہونے والے انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری تھی اور اس لیے وہ اتحادی حکومت کی سربراہی کے لیے وزیرِ اعظم چُن سکتی ہے۔

ان کے پیش رو کو ایک ڈاک ہڑتال سے نمٹنے کے اپنے طریقہ کار کے سبب ایک اتحادی جماعت کا اعتماد کھونا پڑا۔حلف اٹھانے پر مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم ہوں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسِنڈا آرڈرن 39 سال جبکہ یوکرین کے وزیرِ اعظم اولیکسی ہونچاروک 35 سال کے ہیں۔ فن لینڈ کے نشریاتی ادارے وائے ایل ای کے مطابق سنا مرین کی پرورش ان کی والدہ نے کی اور وہ اپنے خاندان کی پہلی فرد ہیں جو یونیورسٹی گئیں۔مرین نے ایک باریک مارجن سے وزارتِ عظمیٰ کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں اعتماد کی بحالی کے لیے بہت کام کرنا پڑے گا۔‘

انھوں نے اپنی عمر کے بارے میں سوالات پر کہا کہ ’میں نے کبھی اپنی عمر یا اپنی صنف کے بارے میں نہیں سوچا۔ میں سیاست میں آنے کی اپنی وجوہات کے بارے میں اور ان چیزوں کے بارے میں سوچتی ہوں جن کے لیے ہم نے عوام کا اعتماد حاصل کیا ہے۔‘متعلقہ عنوانات

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So nice and but full

Congrats

TaniaPalijo زبردست نوجوانون کو موقعہ دينا ترقي يافتہ قوم کۍ نشاني ہۍ

Wonderful

Congratulations

تو کیا ھوا؟؟ ھمارا کپتان دنیا کا کم عقل ترین وزیراعظم ھے

Good

Hahaha

پاکستان کا بھی ایک ریکارڈ ہے۔ دنیا کے کرپٹ ترین صدر اور وزیرے اعظم ، زدرای اور نواز شریف۔

That's nice that's the real spirit specially for your country Weldon.

واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیر Read News Finland Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرفن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیرFinland Ambassador Pakistan Traders Welcome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررمنافق خوروں اور معافیہ کو سبق سیکھانے کے لیے اگر حکومت آنلائن اک شاپنگ سٹور بنائے اور جس میں ڈاریکٹ کسانو سے سبذیا اٹھا کے سیل کرے مناسب قیمت پے اور فری ڈلیوری رکھے منافہ سرکاری خزانے میں جمع کر دے-جب اک بڑا کٹ لگے گا منافا خوروں کو تو کبھی ریٹ من مانے نہیں کریں گے-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »