کراچی : گلے پر پتنگ کی ڈور پھر جانے سے بچہ جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : گلے پر پتنگ کی ڈور پھر جانے سے بچہ جاں بحق Crime Karachi

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت شاہ فیض کے نام سے ہوئی جس کی عمر 10 سال ہے۔

بچے کے رشتہ دار نے بتایا کہ شاہ فیض اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ تھا جو پتنگ لوٹنے ہی لیاری ایکسپریس وے گئے تھے وہاں اچانک تیز رفتار گاڑی آئی اور اس دوران پتنگ کی ڈور شاہ فیض کے گلے پر پھر گئی، بچے کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس حکام نے بتایا کہ شاہ فیض کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم بچے کے اہل خانہ بغیر قانونی کارروائی کے لاش لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے پکنک منانے کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو حادثہ، 9 افراد جاں بحقٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاؤن کراچی سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لین دین کے تنازعے پر گھر پہ فائرنگ، خاتون جاں بحقصوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کی گئی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئیں، پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامشورو سے سیہون جانے والی کوسٹرکو حادثہ، 6 افراد جاں بحقلاشوں اور زخمیوں کو مانجھند تعلقہ اسپتال اور عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سہون منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پتنگ کی ڈور نے 9 سالہ بچے کی جان لے لی، اہلِ خانہ غم سے نڈھالشاہ فیض کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، بچے کے اہل خانہ بغیر قانونی کارروائی کے لاش لے گئے، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈس ہائی وے پر کوسٹر الٹنے سے چھ افراد جاں بحق، آٹھ زخمی - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ جارہے تھے کہ تھوڑی پھاٹک کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »