کراچی میں ماسک پہننے کا رجحان نہ ہونے کے برابر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ماسک پہننے کا رجحان نہ ہونے کے برابر Karachi Coronavirus COVID19Pakistan SindhGovt Peoples WearingMask Facemasks SOPs SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 ndmapk Asad_Umar ImranIsmailPTI

خریداری کے لیے آنے والے افراد بھی ماسک پہننے کی پابندی نہیں کر رہے۔بسوں میں سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا جا رہا، بسوں کے ڈرائیور، کلینر، کنڈکٹر اور بیشتر مسافر بغیر ماسک کے سفر کر رہے ہیں۔بازاروں میں رش ہے، لوگ بغیر ماسک کے سماجی فاصلے کا خیال رکھے بغیر گھوم پھر رہے ہیں۔مختلف ریسٹورینٹس میں اور شادی ہالز میں ماسک پہنے بغیر داخل ہونے نہیں دیا جاتا، تاہم اندر

داخل ہونے کے بعد ماسک پہننے کی کوئی پابندی نہیں ہوتی جس کی وجہ سے کوئی بھی ماسک نہیں پہنتا اور نہ ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھا جاتا ہے۔اس ساری صورتِ حال کے باعث بچے کنفیوز اور پریشان نظر آتے ہیں جنہیں صرف اسکول، مدارس میں ماسک کی سختی سے پابندی کرائی جاتی ہے جبکہ وہ شہر بھر میں کسی بھی جگہ اس حوالے سے پابندی اور حفاظتی اقدامات کی دھجیاں اڑتے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 ndmapk Asad_Umar ImranIsmailPTI 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ماسک پہننے کا رجحان نہ ہونے کے برابرکراچی شہرمیں ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی پابندی پر عمل نہ ہونے کے برابر ہے، دکان دار بغیر ماسک کے دکانوں پر موجود ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صفائی کے لیے شنیرا اکرم نے نئی خواہش کا اظہار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پورے کراچی کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی خدمات حاصل ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »