کراچی میں آج شام آندھی اور تیز بارش کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی والے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام شہر قائد میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے۔ DailyJang

کراچی والے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام شہر قائد میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور متوقع آندھی کی پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیشگی حفاظتی اقدامات کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے مشینیں اور عملے کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے، ضرورت مند افراد کی مدد کے لئے ایمرجنسی ہیلپ لائن، اسپتالوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے جنریٹر اور دیگر انتظامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پیپلز بس سروس کے ایک اور روٹ کا آغاز - ایکسپریس اردودوسرے روٹ میں پیپلز بس نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک چلائی جارہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں کل سے موسلا دھار بارشوں کا امکانکل سے سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئیطوفانی بارشوں کے سبب کراچی کے بعض نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال بن سکتی ہے، شہری ان دنوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 1 دن میں 390 افراد کورونا میں مبتلاکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 390 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور آسٹریلیا میں بجلی بحران کے خدشے میں اضافہجاپان اور آسٹریلیا میں بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ Japan Australia PowerCut ElecticityCrisis Weather Storm Rain WaqtNews metoffice MofaJapan_en BOM_au
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »