پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق قومی ادارے صحت نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا کہ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے باعث دو افراد انتقال کر گئے۔

این آئی ایچ کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 641 کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ کورونا کے 119مریض انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ملک میں کورونا کی بلند ترین شرح19.09 فیصد شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ حیدر آباد میں کورونا کی شرح 0.15 فیصد ، اسلام آباد میں 2.37 فیصد، لاہور میں یومیہ کورونا شرح 3.49، راولپنڈی میں1.51 فیصد رہی۔

کوئٹہ میں کورونا کی شرح 1.13 فیصد ، پشاور میں 2.90، جبکہ گوجرانوالہ، گجرات، جہلم ، صوابی، بنوں، نوشہرہ میں کورونا کی یومیہ شرح صفر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق، 333 نئے کیسز رپورٹÀllah maafi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنویں میں گرے ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد جاں بحقراولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ میں واقع گاوں ٹھٹہ میں کنوئیں میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ٹھٹہ گاوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاریمثبت کیسز کی شرح 3.50فیصدتک پہنچ گئی ایک شخص جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا سے مثبت کیسز کی شرح3.50فیصد تک پہنچ چکی ہے،جبکہ گزشتہ روز کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ قومی ادارہ صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، NCOC کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang This imported government is curse Jhot jhot dramy koi corona ni h sb dramy hn Phir dramy bazai honi wli ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بڑھتے کورونا کیسز : این سی او سی سربراہ کا بڑا فیصلہاسلام آباد:این سی او سی سربراہ عبدالقادر پٹیل نےکراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسزمیں اضافے کےپیش ںظر ٹیسٹنگ اورکنٹیکٹ ٹریسنگ بڑھانےکافیصلہ کرلیا۔ Lol 😂 mazk hi chal. Rha he Pakistan k Sath chor dako latery mulk ki minsafi Kar rhy hen tu insfa lol ho ga yhan par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے زیادہ، مزید 2 امواتگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 813 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 641 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »