کورونا کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق، 333 نئے کیسز رپورٹ

28/06/2022 12:38:00 PM

کورونا کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق، 333 نئے کیسز رپورٹ

Published On 28 June,2022 10:06 am لاہور: (دنیا نیوز) کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کے سبب ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق مہلک وائرس کے مزید تین سو تینتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ چار دو ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار سات سو اُنسٹھ ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں پچاسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ COVID-19 Statistics 28 June 2022 Total Tests in Last 24 Hours: 13,759 Positive Cases: 333.(فوٹو : فائل/ اے ایف پی) اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث دو افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.—فوٹو: فائل پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے جب کہ 333 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ۔ این آئی ایچ کےمطابق کورونا کے 85 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیال رہےکہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔ مزید خبریں :.جو کہ پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 406 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ شیئر کریں:.

مزید پڑھ:
Dunya News »
Loading news...
Failed to load news.

Àllah maafi

کورونا کیسز میں اضافہ؛ ملک بھر میں دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار - ایکسپریس اردوعوام تمام ڈومیسٹک پروازوں، ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران ماسک لازمی پہنیں، این سی او سی سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئےگزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی مزید پڑھیں:GeoNews Covid19

کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئیاسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ملک میں 406 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ شہر قائد میں کورونا متاثرین کی شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے

کرونا کیسز میں اضافہ، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہکرونا کیسز میں اضافہ، ڈومیسٹک فلائٹس میں فیس ماسک لازمی قرار arynewurdu

کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایاتملک میں کورونا کیسز میں اضافے پر سی اے اے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے