مالی سال 2022ء میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سال کے دوران بجلی 34.65 فیصد، گھی 76.7 فیصد، کوکنگ آئل 70.8 فیصد، سرسوں کا تیل 81.

8 فیصد، دال مسور 74 فیصد، سفید چنے 57 فیصد اور گوشت 26 فیصد مہنگا ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ جون 2021ء کے مقابلے میں جون 2022ء میں مہنگائی 21 فیصد بڑھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 2022کے دوران انٹربینک میں ڈالرروپے کے مقابلے میں 30 فیصدمہنگا ہوااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 2022کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 30 فیصداضافہ ہواگزشتہ روز مالی سال 2022کا آخری دن تھا اور ڈالر انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھی: ادارہ شماریاتاعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال ٹرانسپورٹ سیکٹر یا کرایوں کی مد میں 62 فیصد اضافہ ہوا۔ Hukmrano tum par Allah ki lanat ho گڑھی اختیار خان اور گردونواح میں 16 گھنٹے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام شدید اذیت کا شکار بچوں کا رو رو کر برا حال ماؤں کی ن لیگ حکومت اور واپڈا کو بددعائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 2022 میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟30 جون 2022 کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 205 روپے تھی جب کہ 30 جون 2021 کو ڈالر 158 روپے کا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 22-2021 کے آخری روز سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمیمالی سال 22-2021 کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 31.01 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldRates
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں 4 سال میں چوتھی بار پارلیمنٹ تحلیل؛ نئے الیکشن کا اعلان - ایکسپریس اردوسیاسی عدم استحکام کے شکار اسرائیل میں چار سال میں پانچویں بار الیکشن ہوں گے Allah tabah o barbad kar de isriel ko Isreal asy hi khud tabha ho ga Inshallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں 600 زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »