کراچی میں آج سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج رات بھی کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کی پیشگوئی ہے

،گزشتہ رات کراچی میں کم از کم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نواحی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت کہیں زیادہ رہی۔

اس کے علاوہ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری جبکہ اسلام آباد میں صفر ڈگری رہا، ملک میں سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی10، اسکردو منفی 9، مالم جبہ منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج رات بھی شدید سردی پڑے گیآج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتے ہیں جبکہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے: موسمیاتی تجزیہ کار Oh noo 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات بھی درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ رہنے کا امکانملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کئی روز سے خون جماتی سردی کی لپیٹ میں ہے، آج رات بھی یہاں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر اتحادی حکومت میں بھی ہلچل شہبازشریف کی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان بڑادعویٰ سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں نگران سیٹ اپ سے متعلق گفتگو کیلئے شہبازشریف کی زرداری سے جلد ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل نمایاں کمی کا رجحانپاکستان میں گزشتہ دنوں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی آرہی ہے، آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن: پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاریسندھ بلدیاتی الیکشن: پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات , کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ شروعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ، پولنگ کا وقت 8بجے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »