پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 93 یوسیز میں کامیابی کے بعد سرفہرست ہے جبکہ جماعت اسلامی 86 یوسیز میں کامیابی کے بعد دوسرے نمبر پر ہے پی ٹی آئی کو کراچی ڈویژن میں 40 یوسیز پرکامیابی ملی ہے جبکہ ضلع حیدرآباد کی 160 یوسیز میں سے 149 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ تاہم اب تک کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو جتوانے کی کوشش کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن دھاندلی میں براہ راست ملوث ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI apny baap ko bi tasleem Nain Karti kiun key uney pata hey aba koi Ur hey

🤣

میں نا مانوں ڈونکی راجہ سیز

دس گھنٹے بعد رزلٹ نہیں لندن سے ڈیڈ باڈیز پہنچتی ہیں

Shikast kay baad har party yehi kehti hai PTI Choorrr

Lol

جو پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے وہ twitter پہ ہوتی ہے بوٹس ہوتے ہیں وہ کوئی خلائی مخلوق ہے جو نظر نہیں آتی،14 ایم این ایز اور تَھوک کے حساب سے MPA's ملکر بھی لوگ نہیں نکال سکے اب تو پلاسٹر والی ٹانگ بھی تھی پھر بھی لوگ نہیں نکلے 😂😂

😂😂 they need 2018 RTS !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں ردوبدل پر جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں ردوبدل پر جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان: فردوس شمیم نقویپی ٹی آئی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کسی سے بھی اتحاد نہ کرنے کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل؛ پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر - ایکسپریس اردوتمام 235 یوسیز کے نتائج موصول، پیپلز پارٹی نے 93، جماعت اسلامی نے 86 اور پی ٹی آئی نے 40 یوسیز سے کامیابی حاصل کی PPP ki ghatya party hamesha ki Tarah cheating krne me number 1 pe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھرپور انداز میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیںعمران خان کی عوام سے اپیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان نے سندھ کے عوام سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولنگ میٹریل چھیننے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درجکراچی : پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف بلدیاتی انتخابات میں پولنگ میٹریل چھیننے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ Or ppp? What about PPP , WHO was leading this Rigging activity? Shameful for election commission & Sind Gov. And all those who are actually involved in this.... Sindh Kab Jaagay ga....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »