بھرپور انداز میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیںعمران خان کی عوام سے اپیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھرپور انداز میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیں،عمران خان کی عوام سے اپیل

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں، سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر وہ اپنی زندگیوں میں تبدیلی چاہتے ہیں تو ان کا آج کا ووٹ ضروری ہے۔

کراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ اگر وہ اپنی زندگیوں میں تبدیلی چاہتے ہیں تو ان کا آج کا ووٹ ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی عوام سے بھرپور انداز میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی اپیلکراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں: چیئرمین پی ٹی آئی 6 بجے کے بعد ہی کہہ دیتا کیوں اتنی صبح صبح اٹھا دیا ظالموں نے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا تاریک انصاف کے کیمپوں پر کتے بھونک رہے ہیں الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد کے عوام بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں: چیف الیکشن کمشنرکراچی اور حیدرآباد کے عوام بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں: چیف الیکشن کمشنر Sikandarsultanraja Chiefelectioncommissioner SindhLGelections دونمبر آدمی Boycott یہ بندا رونگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیلکراچی اور حیدر آباد کے عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں: سکندر سلطان راجا پہلے fair and clean elections یقینی بنائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیلپی ٹی آئی کا مقابلہ ان جماعتوں سے ہے جو 30 سال سے پاکستان کا خون چوس رہی ہیں: چیئرمین تحریک انصاف Haha imran khan ka time araha islie ap log be news chala rahe ho Voter will decide
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، خواہش ہے کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو: بلاولایم کیو ایم کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سمجھانے کی کوشش کی، ان سے درخواست ہے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں: چیئرمین پیپلز پارٹی الیکشن ہوگا تو میر بنے گا ۔بند کرو کراتی خواہشوں پر کوئی پہرہ نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زندگیوں میں تبدیلی کیلئے ووٹ بہت ضروری ہے چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی، حیدرآباد اور دادو کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »