سندھ میں بلدیاتی انتخابات , کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بلدیاتی انتخابات , کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ شروع

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق کراچی کے 7 اضلاع کی 246یوسیز ، حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے ، کراچی کے 7 اضلاع کے 25 ٹاؤنز کی 246 یونین کونسلز کے 984 وارڈز میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے،ہر یونین کونسل میں 4 وارڈز ہیں، ووٹر کو چیئرمین اور وائس چیئرمین کے علاوہ وارڈ کا جنرل کونسلر منتخب کرنا ہوگا، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا ایک ووٹ ہوگا، دوسرا ووٹ جنرل کونسلر کا ہوگا، ہر یونین کونسل 11 ارکان پر مشتمل ہوگی، یونین کونسل میں 6 افراد براہِ راست منتخب ہوں گے۔الیکشن کمشنر...

سندھ بلدیاتی انتخابات کے لیے 8706 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں، مردوں کے لیے 1204 اورخواتین کے لیے 1170پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ،ترجمان کے مطابق مشترکہ طور پر 6332 اور 389 امپروائزڈ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن کا بتانا ہے کہ سپیشل سیکرٹری اور سیکرٹری الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن دفتر سندھ سے انتخابات کی نگرانی کررہے ہیں، کراچی میں مرکزی کنٹرول روم کل سے قائم ہے اور نتائج آنے تک دن رات فعال رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات: کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ جاریبلدیاتی انتخابات: کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ جاری: براہ راست: MQMShunsLGElections please attention, immediately implemented the punchiet system in all punjab.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع - ایکسپریس اردوکراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع - ExpressNews Election LocalBodyElection Vote Karachi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ شروعکراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ نیو کراچی سیکٹر 5 ایف یوسی 5 کی عوام نے الیکشن کمیشن کے اہلکار اور پیپلز پارٹی کے سہولت کارو کو بیلٹ پیپرز پولنگ اسٹیشن سفید اسکول کے باہر لیجاتے ہوئے پکڑ لیا ، اس طرح کی ہزاروں وجوہات ہیں جنکی بنا پر ایم کیو ایم پاکستان نے بایئکاٹ جیسا قدم اٹھایا ،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ معاملہ حل کرنے کی یقین دہانیوزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا اور کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی DFSMQM KamalPSP GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو پیغام DFSMQM KamalPSP GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP اس ملک دشمن کی ویڈیو زیادہ سے زیادہ لوگوں سے شئیر کریں تا کہ ایم کیو ایم کو دوبارہ زندہ کرنے والوں کو غیرت آ جائے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات:کراچی اور حیدر آباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے09:29 AM, 15 Jan, 2023, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی؛ سات اضلاع میں بلدیاتی انتخابات  کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آج صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پولنگ کا عمل شروعبلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کراچی اور حیدرآباد ڈویزن میں پولنگ کا عمل شروع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »