بلدیاتی انتخابات مٹیاری میں پولنگ عملے کی غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات ،مٹیاری میں پولنگ عملے کی غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری

نجی ٹی وی چینل"جیونیوز"کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے مٹیاری میں تعینات کیا جانے والا عملہ پولنگ سٹیشن نہیں پہنچ سکا جس کےباعث خاتون سمیت 3پولنگ ایجنٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے،

آر او ٹاؤن کمیٹی مٹیاری، آر او ٹاؤن کمیٹی خیبر اور آر او یوسی نے وارنٹ جاری کیے جب کہ پولنگ عملے کو حراست میں لے کر پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مٹیاری میں غیر حاضری پر پولنگ عملے کے وارنٹ گرفتاری جاریآر او ٹاؤن کمیٹی مٹیاری، آر او ٹاؤن کمیٹی خیبر اور آر او یوسی نے وارنٹ جاری کیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ : بلدیاتی الیکشن میں ایف سی کی تعیناتی کی ہدایتوزارت داخلہ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کے دوران ایف سی کی تعیناتی کی ہدایت کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست، الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیاسندھ حکومت کی کراچی ڈویژن، ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات التوا کی درخواست پر غور ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، ذرائع الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست پر غور کیلئے اجلاس ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیاکراچی میں اتوار (15 جنوری) کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ DailyJang Keratiti band hoga itwar ko bhai log bole hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات : وزارت داخلہ کی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنےکی ہدایتکراچی میں بلدیاتی انتخابات : وزارت داخلہ کی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنےکی ہدایت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »