کراچی ٹیسٹ: کیا آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ: کون ہوگا فاتح؟ فیصلہ آج ہوگا arynewsurdu

بابراعظم اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ اننگز کے باعث کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، کینگروز کو فتح کے لئے 8 وکٹ جبکہ قومی ٹیم کو 314 رنز درکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان 192 رنز سے اپنی دوسری نامکمل اننگز شروع کرے گا، کپتان بابر اعظم 102 اور اوپنر عبداللہ شفیق 71 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ دونوں بیٹرز کے درمیان 171 رنز کی عمدہ شراکت داری قومی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئی ہے، پہلی اننگز میں 53اوورز میں قومی ٹیم کو ٹھکانے لگانے والے کینگروز 59 اوور سے وکٹ لینے سے محروم ہیں۔

آج پاک آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ سیریز میں تاریخ رقم ہوسکتی ہے، اگر قومی ٹیم مزید 314 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی تو یہ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ ہوگا تاہم آسٹریلیا کامیاب ہوا تو پاکستان کو کراچی میں پہلی ٹیسٹ شکست ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے اننگز ڈکلیئر کردیکراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے اننگز ڈکلیئر کردی arynewsurdu میرے لیے ملکوں کو فتح کرنا آسان ہے لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ دلوں کو فتح کرنا بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (سکندر اعظم) صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے مہربانی ہے آسٹریلیا کی کہ انہوں نے ہماری ٹیم کو باری دے دی ورنہ کھلاڑیوں نے رو پڑھنا تھا کہ فیلڈنگ کروا لی باری دی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی پاکستان کی بیٹنگ شروعکراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی، پاکستان کی بیٹنگ شروع Pakistan Bat After Australia First Innings cricketcomau TheRealPCBMedia TheRealPCB PAKvAUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ ۔۔پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئیپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 9وکٹوں کے نقصان پر 556رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کے حوالے سے ظہیر عباس کی پیشگوئی درست ثابت ہونے لگیکراچی ٹیسٹ کے حوالے سے ظہیر عباس کی پیشگوئی درست ثابت ہونے لگی مزید پڑھیں: 83 for 6 to kaisay prediction theek ho gaye Meta Tags Extractor u can try now if u can ابھی سمجھ گۓ یہ ڈیڈ پچ کیوں بناتے تھے دھاندلی کے پیداوار نے ایسا کیا ہوگا ہار کوئ بری بات ہے مگر دو نمبری سے بچنا چاہیۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم مشکلات کا شکارکراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم مشکلات کا شکار arynewsurdu Negative approach sy result aisy he aaty hein.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوسکتی ہے اب پیچھے کیا بچا ہے فالو آن کے نہیں انی دیو بابر اعظم 450 رنز کی باری کھیل کر BrianLara کا رکارڈ توڑے گا۔ 100%
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »