کراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی گرین لائن منصوبے کے حوالے سے بڑی خبر ARYNewsUrdu

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 42 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لانے والا جہاز عنقریب کراچی پورٹ پہنچ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران اسماعیل نے لکھا کہ انشاء اللہ آج ساڑھے تین بجے اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔اپنے ٹوئٹ میں گورنر نے مزید کہا کہ میں اس موقعہ پر بہت خوش اور پرجوش ہوں، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، ہم وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ گورنر سندھ نے اکتوبر میں گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا دعویٰ کیا تھا۔ گرین لائن منصوبہ 2016 میں شروع ہوا جو ایک سال میں مکمل ہونا تھا۔

Vessel carrying first lot of 42 Green line buses will dock KPT in a few minutes. Inshallah will unveil the state of art buses today at 3:30. Red carpet for the arrival of buses has been laid and I am excited to revive. Thank u Prime Minister

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوگرین لائن بس منصوبہ 20 اسٹاپس پر مشتمل ہے، اس منصوبے سے یومیہ 3لاکھ افراد کو سفری سہولت مہیا ہوگی بسیں اندھیرے میں آئی ہیں اللہ رحم فرمائے اللہ خیر کرے، وہ جنگلہ بھی آباد ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں سے لدا چینی جہاز پاکستان پہنچ گیاگرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر کراچی والوں کو آئندہ ماہ (اکتوبر) کے آخر میں گرین لائن بسیں چلانے کی شکریہ نوازشریف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے ایک کروڑ روپے کی منشیات برآمد - ایکسپریس اردوپولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش عصمت خان کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا تھوڑی سی دے دیں پلیز 😹😹😹 میں آٸی فون١٣ لینا😟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کراچی پہنچ گئےپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ SamaaTV Hn g r apni bhatiji Bilawal se milengy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گےاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ، CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »