شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پرکراچی جائیں گے PMLN CMShehbaz Visit Karachi Today pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Sindh

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال ، عطا اللہ تارڑ ، ملک احمد خان اور رانا تنویر حسین بھی شہبازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ جائیں گے اورسردار عطا اللہ مینگل کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کریں گے۔شہباز شریف دورہ کراچی کے موقع پارٹی اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف اگست کے شروع میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی ایک عوامی ریلی میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر کراچی آئے تھے۔انہوں نے سابق صدر ممنون حسین اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر پیر پگارا کی رہائش گاہوں پر جا کر تعزیت کی تھی جبکہ اپنے تین روزہ قیام کے دوران تاجر برادری سے بھی خطاب کیاتھا۔یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان چند روز قبل ٹیلی فونک رابطہ ہوا...

ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے مجموعی ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا فیاض الحسن چوہان06:01 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ترجمان پنجاب حکومت نے کہا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف میاں جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت -لاہور شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، متعلقہ بینک افسران نے عدالت میں اپنا بیان دے دیا۔ Respected Prophet Muhammad ﷺ will personally participate in Ghazwa e Hind but this participation would be spiritual as well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا(24 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لئے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف نے ممبر پنجاب کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے تھے۔ گریٹ ورک U should be in jail showbaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلا الیکشن مسلم لیگ ن کا ہو گا: شہباز شریفThe next election will be for PML-N: Shehbaz Sharif Los políticos y el apagón de la confianza | Por Vicente Palermo enricomolinari Chor
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریفسیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔ Lakh lant tum par kutt khan dan Imran khan wohi krny jarha hy ab jharloo nhi chly ga . Ab Na tum bardash hogayy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »