کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش SamaaTV

Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 28 mins agoکراچی میں شدید حبس کے بعد مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش نے گرمی کی شدت کو کم کردیا۔ میٹ آفس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جب کہ بارش سے قبل آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آج 6 اگست کی شام کو پھر بادل جم کر برسيں گے۔ آج صبح تھر پارکر میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، جب کہ حيدرآباد، ٹھٹھہ، بدين اور بلوچستان کے مختلف علاقوں ميں آج شام سے بارش کا امکان ہے۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسميات کے مطابق جمعے اور ہفتے کو پنجاب کے مختلف علاقوں ميں بھی بارش ہوگی۔

صبح کے اوقات میں شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جب کہ شہر میں جنوب مغرب سے ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔اين ڈی ايم اے کے مطابق 3 بڑے نالوں کے 25 چوک پوائنٹس کليئر ہوگئے ہیں۔ اس دوران 6 ہزار ٹن کچرا نکالا گيا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے ممکنہ موسلا دھار بارش کے پیش نظر نالوں کی صفائی کے کام بھی تیزی کردی گئی ہے، تاکہ شہر کو گزشتہ ادوار میں پیش آنے والی صورت حال سے بچایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کاچوتھا سپیل آج شام کو کراچی میں داخل ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو پانچ سال کے لیے فوج کے زیر انتظام دیا جائے بڑا مطالبہ سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لئے اسے آئندہ 5 سال فوج کے انتظام میں دے دیا جائے۔ چیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکانشہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکانکراچی سمیت سندھ میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »