کراچی : تھانے کی چھت سے 3مغوی نوجوان بازیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : تھانے کی چھت سے 3مغوی نوجوان بازیاب arynewsurdu

اس حوالے سے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل حکام نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ تینوں مغویان کو 50لاکھ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا گیا اور انہیں تھانے کی چھت پر رکھا گیا تھا۔

اے وی سی سی حکام کا کہنا ہے کہ قائد آباد کے رہائشی افراد کو 22 مارچ کو اغوا کیا گیا تھا، اغواء کاروں نے مغویوں کو سستا کالا بچھو دینے کا لالچ دیا اور خریداری کے لیے نارتھ ناظم آباد بلایا اور اغواء کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیئے بھٹو

زرداری چور مافیا بھائ بھائ

زرداری ڈکیت کا پاکستان ریاست ہی ملوث نکلی اغوا برائے تاوان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا صوفی عبدالقیوم کو نشانہ بنانے سے قبل مکمل ریکی کی گئی، تفتیشی حکام کی تحقیقات جاریکراچی : صوفی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات جاری ہے، تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوفی عبدالقیوم کونشانہ بنانے سے قبل مکمل ریکی کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلنٹ سے بھرپور نوجوان ٹیم کی قیادت کیلئے پرجوش ہوں: شادابافغانستان کے خلاف ہم جارحانہ اور مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہتک عزت کیس، شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاریکراچی: (ویب ڈیسک) مقامی عدالت نے اداکار فیروز خان کی جانب سے دائرہتک عزت کے دعوے پر شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ علیزے شاہ شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیلکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ عیلزے شاہ شدید بیمار ہوگئیں، مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کی معروف فوارہ چورنگی کا نام تبدیل کردیا گیاکراچی : کراچی کی معروف فوارہ چورنگی کا نام تبدیل کرکے کراچی پریس کلب چورنگی رکھ دیا گیا۔......................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیاتحریک انصاف نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا PTI UnitedNation ShireenMazari ImranKhan ZamanPark_under_attack MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK UN ShireenMazari1 Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »