ہتک عزت کیس، شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہتک عزت کیس، شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاری ferozkhan SharmeenObaidChinoy

سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکارفیروزخان کی جانب سے شرمین عبید چنائے کےخلاف دائرہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی،دعوے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے جھوٹی مہم چلاکر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔

فیروز خان کی جانب سے دائر دعوے میں کہا گیا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کی مہم چلائی ہے، ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے خلاف ٹوئٹس کی گئیں لہٰذا شرمین عبید چنائے معافی مانگیں یا پانچ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کا ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے شرمین عبید چنائے کو نوٹس جاری کردیاشرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کی مہم چلائی لہٰذا شرمین عبید چنائے معافی مانگیں یا پانچ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں: فیروز خان کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہتکِ عزت کیس: فیروز خان کی درخواست پر شرمین عبید چنائے عدالت طلبگھریلو تنازعات کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی درخواست پر ہتکِ عزت کیس میں ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو عدالت نے طلب کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاریاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا اور اس کیس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔ Mashallah ❣️ Soo cute 🥰 Kis batt ka ase he haram khor ha Ada lat wale جتنے بھی نوٹس ہیں ایک بار ہی جاری کر دو تو اچھا ہے مگر عوام پھر بھی اس کے ساتھ ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل طلب - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت بھی بدھ کو ہوگی، عمران خان کو نوٹس جاری توہين منشی 😄 پاکستان میں دو خطرناک بیماریاں ہیں،ایک کینسر اور دوسرا پی۔ڈی۔ایم اور الحمداللہ دونوں کا علاج عمران خان مفت کر رہا ہے 🤣🤣🤣 munshi ki toheen ho gai ji
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : عمران خان کا نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس: شوکاز نوٹس پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مستردالیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں شوکاز نوٹس پرکارروائی آگے بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے At last all the PDM leaders would be disqualify in Tosha Khana case and party funding cases. IK just has to agree on the terms and condition of the establishment.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »