چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسسٹنٹ کمشنر کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ عمران خان کو پیشی کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh kon چ loag baithay hue Hain adalato mein....

جتنے بھی نوٹس ہیں ایک بار ہی جاری کر دو تو اچھا ہے مگر عوام پھر بھی اس کے ساتھ ہوگی

Kis batt ka ase he haram khor ha Ada lat wale

Mashallah ❣️ Soo cute 🥰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے ، عمران خانلاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت الیکشن کرانے نہیں بلکہ پی ٹی آئی ختم کرانے آئی ہے، ان کا مقصد مجھےراستے سے ہٹانا ہے۔ شدت سے انتظار ھے🤲 ARYNEWSOFFICIAL Please help me please please... ARYNEWSOFFICIAL آپ کوئی گند ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت دیدیعدالت نے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت دیدی Detail News: Court Imrankhan PTI HighCourt PTIofficial ImranKhanPTI PunjabGovtIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقدام قتل کیس؛ عمران خان کی ضمانت میں 6 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت حاضری سے استثناء دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات پر اعلی سطحی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈگی والے کتے ڈاکو شوباز تیرا یوم حساب ہو گا باجرے کے پالتو Es bgairat boot polshiyo ko hum Pakistan ka sub se bara terrorist declare krty han... Shobazo...kub tk bchy ga bgairat😡 اس بھونکنے والے کتے کی شکل سے بھی نفرت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گاڑی کو جسٹس باقر کی عدالت کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہ ملیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی جب احاطہ عدالت کے پاس پہنچی تو عدالت کے احاطے کا لوہے کا دروازہ بند کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »