اداکارہ علیزے شاہ شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ علیزے شاہ شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل alizehshah

اداکارہ علیزہ شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پرہیں ، ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی۔

ایک اور سٹوری میں علیزے شاہ نے اپنی والدہ کی ایک ویڈیو کو پوسٹ کیا، جس میں ان کی والدہ اداکارہ کے سرہانے موجود ہیں اور انتہائی فکر مند دیکھائی دے رہی ہیں، اس ویڈیو پر علیزے نے لکھا کہ والدہ کو میری بیماری کی وجہ سے اداس دیکھ کر وہ بکھیر گئیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات کو ہوگاسعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی Saudia Arabia ka chan dekh kr Eid ka elaan q nhi kerty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جائےعلماء کونسل نے بڑا مطالبہ کر دیالاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان علما ءکونسل اور اس کی حلیف جماعتوں نے ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت سے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت، وزیر اعظم،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارجعمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی اپیل دائر کی گئی تھی۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan HassanNiazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صومالیہ میں گزشتہ سال خشک سالی سے 43 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: رپورٹبارشیں نہ ہونے کی وجہ سے 50 لاکھ لوگ خوراک کی شدید قلت اور تقریباً 20 لاکھ بچے غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں: اقوام متحدہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی جسمانی ریمانڈ پر نظر ثانی کی اپیل مستردایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے حسان نیازی کی نظرثانی اپیل کی درخواست خارج کی لال اے! AmericanStoogeIK Missing persons, mehngaiey? Where is Bar Association? Why Bar ssociation is not coming against the victimisation of Hassan Niazi?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقلعلیزے شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل arynewsurdu Muslim League-N is a terrorist political party yup keep posting that, This is a national issue, and the nation needs to be well informed. morrons is charsan ko kya hogaya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »