کراچی: 20 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 20 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بہادر آباد دھوراجی میں اسلحے کے زور پر 20 لاکھ روپے چھینے جانے کا دعویٰ کرنے والا شہری جھوٹا نکلا۔

ذرائع کے مطابق شہری نے پولیس کو کہا اسلحے کے زور پر اسے لوٹا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج نے شہری کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک لینڈ کروزر کو آتے دیکھا گیا، مبینہ ملزم لینڈ کروزر سے اترا اور شہری کی کار میں جاکر بیٹھا، گاڑی سے رقم کا تھیلا اٹھایا اور واپس لینڈ کروزر میں جا بیٹھا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ واردات کے وقت شہری کار میں تھا اور دروازہ بھی کھلا چھوڑ رکھا تھا، مبینہ ملزم نے نہ اسلحہ نکالا اور نہ شہری نے کوئی مزاحمت کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فوٹیج میں اسلحے کے زور پر لٹنے کی کوئی شواہد موجود نہیں ہیں، مبینہ ڈکیتی کا واقعہ آج شام پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yar ya samajh nahi ate har buri khabar karachi sy he q hoti hy 🧐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 روپے کی دال مانگنا مہنگا پڑ گیا۔۔ہوٹل مالک برہم20 روپے کی دال مانگنا مہنگا پڑ گیا۔۔ہوٹل مالک برہم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ: غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز آگئی، ہر ٹیم میں دو سے تین غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کی بسیں کراچی پہنچ گئیں04:18 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: گرین لائن بس منصوبے کے لئے چین سے جدید بسیں لانے والا جہاز بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ گرین لائن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئیگرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی First Batch Green Line BRT Buses Reaches Karachi China PTI_KHI MediaCellPPP SindhCMHouse MFA_China SindhCMHouse GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئیگرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی Read News GreenLine Bus Karachi PTI_KHI MediaCellPPP SindhCMHouse MFA_China SindhCMHouse GovtofPakistan PTI_KHI MediaCellPPP SindhCMHouse MFA_China GovtofPakistan وہ پوچھ نا یہ تھاکہ یہ بسے پشاور بی آر ٹی کی طرحہ کتنے دن چلیں گی 😂😂😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‌کراچی میں رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتارکراچی:رینجرزاورپولیس نے مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈاکو کو گرفتارکرلیا، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے رقم نکلوانےوالوں کو لوٹا تھا۔ رینجرز نے اپنی کوشیشوں سے گرفتار کیا پولیس اپنی کاروائی کر کے مجرم کو عدالت میں پیش کرے گی عدالت کو ثبوت ہی نہیں ملیں گے نہ کوئی چشم دید گواہ لہذا مجرم ازاد اتنی سی کہانی ہے بھیا۔ کراچی کی پولیس ڈرپوک ہے مرنے سے ڈرتی ہے سیدنا امیر معاویہ علیہ السلام کا بنایا گیا ادراہ تباہ کر دیا ہے سندھ پولیس نے حرام خور غدار لوگ سب سے زیادہ اسی ادارے میں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »