کراچی میں خنکی مزید بڑھنے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 12اعشاریہ 5 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں مطلع خشک رہے گا، شمال مشرق سے ہوائیں7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 34 فیصد ہے۔شہر کا موجودہ درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت28 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے سرد مقام اسکردو رہا جہاں درجۂ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ استور میں درجۂ حرارت منفی 8، گوپس میں منفی 7، گلگت میں منفی 5 اور کالام اور بگروٹ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے جنوب مغربی حصوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔لاہور میں 8، پشاور میں 3، کوئٹہ میں منفی ایک، مظفر آباد میں 2 ،فیصل آباد میں 5، ملتان میں 8 اور حیدر آباد میں کم سے کم ریکارڈ کیا جانے والا درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 افراد انتقال کرگئےشہر قائد میں ڈینگی سے متاثرہ مزید 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : شہر قائد کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئیکراچی : شہر قائد کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئی Karachi Winters ColdWeather Clouds WeatherUpdates WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ رات میں سردی میں اضافے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینگی نے مزید 2 افراد کی جان لے لیکراچی: ڈینگی نے مزید 2 افراد کی جان لے لی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید تین پیسے سستاPoray 3 psisay alikhanzada643 chtasleemyousaf
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 91.15 پوائنٹس ریکورdanish bhai nay jab se stock exchange main paisy lagaye tab se points ki barqat hoi jah rahi hai MerePaasTumHo 😂😂😂😂😂😂😂 Good Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »