نئی دہلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 مزدور ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 مزدور ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 مزدور ہلاک ہو گئے، 50 افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔

فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیوں کی مدد سے کافی جدوجہد کے بعد کچھ گھنٹوں میں قابو پالیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں واقع بیگ بنانے والی فیکٹری میں آج صبح آگ لگی تھی، آگ لگنے کے وقت فیکٹری میں بیشتر مزدور سو رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی البتہ آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آ سکی ہے اور اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمیبھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمی India NewDelhi Factory GotFire BagFactory Burned Casualties PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلی: فیکٹری میں آگ لگنے سے 30 سے زیادہ افراد ہلاکریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کئی منزلوں والی اس عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ افسوس ناک واقعہ اللہ رحم hahahahaha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 43 افراد ہلاکبھارت، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 43 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »