کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج ڈینگی کے 2 اور متاثرہ مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں میں ابو الحسن اصفہانی روڈ کی رہائشی 32 سالہ خاتون اور عثمان آباد کا 16 سالہ لڑکا شامل ہیں۔

ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام کے مطابق سندھ میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار 963 ہوگئی ہے۔مزید پڑھیں: کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئے دوسری جانب قومی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے ڈینگی وائرس کا مکمل خاتمہ کردیا گیا ہے۔

قومی وزارت صحت کے مطابق پنجاب ڈینگی وائرس سے 97 فیصد پاک ہوگیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 94 ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں جن میں سندھ سے 84، پنجاب سے 8 ڈینگی کیس سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس ملک میں ڈینگی وائرس سے 92 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جن میں 47 افراد کا تعلق سندھ سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ(صباح نیوز)شہر میں یخ بستہ ہواؤں سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »