کراچی میں دو بچیاں گٹر میں گر گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے عبداللہ گوٹھ میں دو بچیاں گٹر میں گر گئیں جنہیں خوش قسمتی سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جب دو بچیاں گٹر میں گریں تو موقع پر موجود افراد فوراً حرکت میں آگئے۔ علا

قہ مکین نے بتایا کہ دونوں بچیوں کو بحفاظت گٹر سے نکال لیا گیا۔

گزشتہ ہفتے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کی یوسی میں ایک بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ حکام کی لاپروائی پر اہل علاقہ نے احتجاج کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد شہری حکومت نے گٹر کے ڈھکن بنانے والی فیکٹری بنائی جس کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ یومیہ 300 اور ماہانہ 9 ہزار گٹر کے ڈھکن بنائے جائیں گے. چوری سے بچانے کیلیے گٹر کے ڈھکن کا وزن 35 کلو رکھا گیا ہے۔ ڈھکن کی چوری روکنے اور ان کی نگرانی کے سلسلے میں میونسپل انسپکٹر تعینات ہوں گے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی کہہ چکے ہیں کہ شہر میں گٹر کے ڈھکن لگاتے ہیں تاہم نشہ کرنے والے یہ نکال کر لے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ ، 314 روپے میں بھی دستیاب نہیںکراچی : امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر314 روپے میں بھی دستیاب نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ ، 314 روپے میں بھی دستیاب نہیںکراچی : امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر314 روپے میں بھی دستیاب نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحانکاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہی اسٹاک ایکس چینج میں آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبول لیڈر ہوں، مباحثے میں حصہ لینے کی ضرورت نہیں؛ ٹرمپامریکا میں صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے درمیان مباحثہ بدھ کو ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کانرڈ ٹربل نے امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیاکراچی : کانرڈ ٹربلنے 21اگست 2023ء کو کراچی میں امریکی قونصل خانے میں قونصل جنرل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نےحال ہی میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اور 2020ء تا 2023ء میڈرڈ اسپین میں ناظم الامور کے طور پر خدمات انجام دیں۔ کانرڈ ٹربلنے میڈرڈ سے قبل واشنگٹن میں مغربی […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »