امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ ، 314 روپے میں بھی دستیاب نہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر314 روپے میں بھی دستیاب نہیں

تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر کو مسلسل کمی کا سامنا ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سینتالیس پیسے مہنگا ہو کر 298 روپے ساٹھ پیسے پر پہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہو کر 312 روپے پر فروخت ہو رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فری مارکیٹ میں ڈالر 314 روپے میں بھی دستیاب نہیں ہے، جس کے پاس ڈالر ہے وہ بیچ نہیں رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ ایکسپورٹرز نے بھی ڈالر باہر روک رہے ہیں جس کی وجہ سے سپلائی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ ، 314 روپے میں بھی دستیاب نہیںکراچی : امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر314 روپے میں بھی دستیاب نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان انٹربینک میں بلند ترین سطح پر جا پہنچاڈالر کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاریکرنسی مارکیٹ میں ڈآلر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.87 روپے کا اضآفہ انٹر بینک میں ڈالر 299
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مالی سال 2023 میں صوبوں کے سرپلس بجٹ میں 196 ارب روپے کی بڑی کمیاسلام آباد : مالی سال2023 میں صوبوں کےسرپلس بجٹ میں 196 ارب روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ، مالی سال 2022 میں صوبوں نے 351 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2023 میں صوبوں کے سرپلس بجٹ میں 196 ارب روپے کی بڑی کمیاسلام آباد : مالی سال2023 میں صوبوں کےسرپلس بجٹ میں 196 ارب روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ، مالی سال 2022 میں صوبوں نے 351 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »