کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہریوں کو ایک فون کال پر ریسکیو کی تمام سہولتیں مل سکیں گی۔انہوں نے بتایا ہے کہ اب

تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں اس سہولت کو مستقل کردیا جائیگا۔یہ سہولت شہریوں کو آج بدھ کے روز سے میسر ہوگی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی امن فاؤنڈیشن کال سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو

مستقبل قریب میں اس سروس کے ساتھ پولیس 15 مددگار کو بھی منسلک کردیا جائیگا۔دو ہفتے قبل وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیکل ایمرجنسی کے ساتھ فائر ایمرجنسی کو منسلک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امن فاؤنڈیشن کال سینٹر کے دورے کے موقع ڈی آئی جی مقصود میمن ، امن فائونڈیشن کی سی ای او شازینہ، پی ڈی اصغر کناسرو، چیف فائر آفیسر محمد مبین اور دیگر حکام بھی موجود تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari OfficialCMSindh PPP_Org MQMKarachi کی کراچی عوام کیلئے فخریہ پیشکش ، اب عوام کو چوری ڈکیٹی کے دوران زخمی ھونے کی صورت میں موقع پہ طبی امداد دی جائے گی ۔ لہذا آپ نے چوری چکاری اور ڈکیٹی کے بعد گھبرانا نہیں ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغامٹوئٹر پر پی پی رہنما شرجیل میمن نے فیصل قریشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیےکراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیے ARYNewsUrdu سندھ کے نام نہاد سید بغیر داڑھی والے بیمان Pehlay nikalna tha na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شہریوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد شہبازگل بھی بول پڑےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما ءشہباز گل نے کراچی میں لوڈشیدنگ کے احتجاج پر پولیس کے ردعمل پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی والوں کی سنی گئی پیپلز بس سروس کیلئے مزید 100بسیں کراچی پہنچ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں پیپلز بس سروس کیلئے مزید 100بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں جن میں سے 90بسیں کراچی میں چلائی جائیں گی جبکہ 10بسیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوشت اور دالوں کے بعد اب چاول بھی عوام کی پہنچ سے دورتفصیلات کے سامنے سپرباسمتی چاول 10روپے مہنگاہوکر320روپے پرپہنچ گیا اورسیلہ چاول 240روپے کلوسے بڑھ کر260روپے کلوپرپہنچ گیا۔ٹوٹاچاول 30روپے اضافے سے 130روپے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »