کراچی کی سڑک پر صحافی اطہر متین کو قتل کرنے والا ڈاکو پولیس نے ڈھونڈ نکالا کہاں سے گرفتار کیا گیا ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی سڑک پر صحافی اطہر متین کو قتل کرنے والے ڈاکو کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا، کہاں سے گرفتار کیا گیا ؟ بڑی خبر

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کیا گیا ۔ ملزم کو تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق

ملزم اشرف منگلزئی کا تعلق بلوچستان کے علاقے خضدار سے ہے۔ پولیس کے مطابق صحافی اطہر متین پر گولی اشرف منگلزئی نے ہی چلائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں آگے بھاگنے والا شخص اشرف ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی ووڈ اداکارہ کی کراچی آمدآسکر ایوارڈ یافتہ ہولی ووڈ اداکارہ کی کراچی آمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، ذرائعپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، شارع فیصل اسٹار گیٹ اور بلوچ کالونی سے پارٹی جھنڈے ہٹادیے گئے کمظرفی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کا تباہ حال 'پارک' اہل محلہ نے آباد کردیاکراچی کے پارکس طویل مدت تک قبضہ مافیا کے ہاتھوں تباہ ہوتے رہے دستگیر کا بارہ دری پارک بھی ان ہی میں سے ایک تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا پولیس کو ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Good and apericiate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک سال کیلئے آکر کیسے ڈوبتی معیشت کو سہارا دیں گے؟ صحافی کا شہبازشریف سے سوال لیکن جواب تمام اندازے غلط ثابت کردے گالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ ایک سال کیلئے آکر  کیسے ڈوبتی معیشت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »