سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک

میں1 تولہ سونے کے دام 1 لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہو گئے ہیں۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 9 ہزار 696 روپے ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر 1890 ڈالر فی اونس ہے۔.

میں1 تولہ سونے کے دام 1 لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہو گئے ہیں۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 9 ہزار 696 روپے ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر 1890 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دپیکا کی سلمان خان کی فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئیدپیکا کی سلمان خان کی فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu SalmanKhan DeepikaPadukone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں بھی نمایاں کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمیسونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی arynewsurdu gold
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی سطح پر اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 127950 روپے اور فی 10 گرام قیمت 109696 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »