کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ: چھ سے سات حملہ آور داخل ہوئے، تیسری منزل پر مزاحمت جاری ہے، رانا ثنا اللہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی سندھ کے مطابق عمارت میں چھ سے سات دہشتگرد موجود ہیں: رانا ثنا اللہ بی بی سی اردو کی لائیو کوریج:

’آپ آئین کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، یہ عدالت آپ کی پشت پر ہو گی‘سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات میں حائل رکاوٹوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

عدالتی حکم پر چیف الیکشن کمشنر عدالت میں پیش ہوئے تو سماعت کے دوران مذکورہ پولیس افسر کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دونوں صوبوں میں انتخابات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ اس پر چیف الیکشن کمشنر نے عدالت کو بتایا کہ اگر وہ الیکشن کی تاریخ خود دیں تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ ’مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنے سے روکا جا رہا ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہایت افسوس ناک خبر ہے، لیکن بی بی سی والوں سے سوال ہے کہ اس خبر پر جو تصویر لگائی گئی ہے اس کا خبر سے کیا تعلق ہے؟

I think 150-200 are inside. Oh I was counting army , rangers and police terrorist as well

OfficialDGISPR ex_pess soldierspeaks OryaMaqboolJan یہ لشکر جھنگوی، TTP, PTM اور لشکر خراسان سمیت سب دہشتگرد GHQ, ISI, ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے پالتو ہیں، اور انکے پے رول پر ہوتے ہیں. جب ضرورت پڑے پولیس، عوام اور چھوٹے رینک کےفوجی مروا کر اپنے ذاتی مقاصد پورے کر لئے

Rana sanaulallah k he Kam hn jbi tu pta b h

Jab tak Pakistan se deobandiyon ka khatma nahi hota, ye sab jari rahega.

اللہ غریب نیچے کے عملے کی حفاظت فرمائے ۔

پولیس کی عمارت میں دشہت گرد چلے گے عام شہری کے سندھ پولیس پولیس کے دفتر جانے سے پہلے سارے سامان کی تلاشی لیتی ہے پھر جانے دیتی ہے یہ کیسے ہوا دشہتگرد پولیس کی عمارت پر قبضہ کر لیا اس کا مطلب سہولت کاری ہوئی

جب چور لوگ حکمران ہوں گئے دہشتگردی تو سر اُٹھائے گئ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریصدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے abidrazaaaa Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police? Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاریکراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاری Read News Karachi KarachiPolice SindhPolice MuradAliShahPPP BBhuttoZardari OfficialDGISPR KarachiAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ، دھماکے، 2 دہشت گرد ہلاککراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیاپرتھوی شا کے انکار کرنے پر مشتعل افراد نے ہوٹل کے باہر پرتھوی شا پر حملہ کیا اور ان کے دوست کی کار پر بیس بال بیٹ سے توڑ پھوڑ بھی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملہ، جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئیکراچی پولیس آفس پر حملہ، جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ARYNewsUrdu Karachi Allah rahem kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »