کراچی پولیس آفس پر حملہ، جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس آفس پر حملہ، جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کی مرکزی سڑک شاہراہ فیصل پر قائم کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کے جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کے تمام پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہنگامی بنیاد پر طلب کر لیا گیا۔ واقعے کا ایک زخمی جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی عمر 25 سال ہے۔ زخمی شخص ایدھی رضاکار ہے جسے 2 گولیاں لگی ہیں۔ پولیس کے دفتر میں دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ کے پی او میں محصور پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 10 سے زائد ہے اور وہ گروپ کی شکل میں ہیں۔

رینجرز اور پولیس نے پولیس چیف آفس کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس دفتر کے عقب میں ایک مشکوک گاڑی موجود ہے جس کو چیک کرنے کے لیے بی ڈی ایس کو طلب کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah rahem kr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریصدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے abidrazaaaa Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police? Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاریکراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاری Read News Karachi KarachiPolice SindhPolice MuradAliShahPPP BBhuttoZardari OfficialDGISPR KarachiAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : جناح اسپتال کی چوتھی منزل سے ایک شخص نیچے جاگراجناح اسپتال کے بچہ وارڈ (این آئی سی ایچ) کی چوتھی منزل سے ایک شخص گراؤنڈ فلور پرگرگیا، جسے فوری طور پر جناح ایمرجنسی وارڈ روانہ کردیا نیچے جاگرا یا گرا دیا گیا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدرتھانے سے متصل پولیس ہیڈآفس کے قریب شدید فائرنگ -کراچی میں پولیس چیف آفس پر شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ Comments ایم کیو ایم کو کام سونپ دیا گیا ے اب بوری بند لاشیں کا دور دوبارہ ارہا ے Ab halat kharab kerne hain pakistan main ta k election na ho sake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »