کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے پانچ وکٹیں پاکستان کو 194 رنز درکار، تمام نظریں سرفراز سعود شراکت پر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام، تمام نظریں سرفراز سعود شراکت پر۔۔۔

دونوں کے درمیان اب تک 45 رنز کی شراکت ہو چکی ہے اور دونوں ہی سپنرز کو خصوصاً پراعتماد انداز سے کھیل رہے ہیں۔خیال رہے کہ ان دونوں کے درمیان پہلی اننگز میں 150 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی جس کے باعث پاکستان نیوزی لینڈ کے پہلے اننگز کے سکور کے قریب پہنچنے میں کامیاب ہوا تھا۔خیال رہے کہ شان مسعود نے ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے بعد سے خاصی جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی ہے اور اس دوران وہ چھ اننگز میں ایک بھی نصف سنچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو...

ایک صارف نے لکھا کہ ’شان مسعود کی جانب سے بیوقوفی کی گئی، پاکستان کا سکور اب 80/5 ہے اور نیوزی لینڈ پاکستان میں ایک اور سیریز جیتنے کے قریب ہے اور پاکستان ہوم گراؤنڈ پر لگاتار تیسری ٹیسٹ سیریز ہارنے والا ہے۔‘ دوسری جانب ایک صارف نے بابر اعظم کے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں خراب سکورز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بابر جو یوں تو نام نہاد بادشاہ ہیں، دوسری اننگز میں کہاں چلے جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ بابر اعظم نے گذشتہ برس آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 196 رنز کی بہترین اننگز کھیلی تھی تاہم یہ ان کی میچ کی چوتھی اننگز میں اکلوتی سینچری ہے اور مجموعی طور پر اس اننگز میں ان کی اوسط 36 کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NZ will win easily

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ پاکستان شدید مشکلات کا شکار، 80 رنز پر آدھی ٹیم آؤٹنیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا ہے 'مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے اننگز ڈکلیئر کردیکراچی:  نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگر ڈکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو جیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 5 وکٹیں کھو کر 332 رنز بنالیے - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 117 رنز درکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: فاسٹ بولر میر حمزہ اپنی کارکردگی سے ناخوشکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑی آؤٹ 277 رنز پر ڈکلیئرکردی، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 319 رنز کا ہدف ملا ہے۔ LoL 120 kph fast bowler hota ah to Shahid Afridi ko b fast bowler kehlana chahiyee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئینیوزی لینڈ کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 41 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے Kitna ganda plyar aya hai ye jis se shot e nahi lagti koi ik
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کے چار وکٹ کے نقصان پر 200 رنز - BBC News اردوکراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر 277 رنز بنائے اور پھر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے عبداللہ شفیق اور میر حمزہ آوٹ ہو کر واپس پویلین لوٹ گئے ہیں۔ پاکستان کو پانچویں دن یہ میچ جیتنے کے لیے 317 مزید رنز درکار ہیں جبکہ اس کی صرف آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ inshallah pakistani team won the match🤲🤲
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »