کراچی میں پولیس فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق ہوئے، علی زیدی کا دعویٰ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ نمائش چورنگی پر احتجاج کے دوران سندھ پولیس کے تشدد سے دو کارکنان جاں بحق ہوئے جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے دعوے کو مسترد کر کے پی ٹی آئی کو ثابت کرنے کا چلینج دے دیا۔

علی زیدی نے کہا کہ انہوں نے ہمارے 3.5 سال میں 5 مارچ کیے، کسی نے انہیں نہیں روکا، آج یہاں بچے، نوجوان بزرگ ہیں، ان نہتے لوگوں پر تشدد کیا گیا، پر امن مظاہرین پر گولیاں چلائی گئیں، میں اپنے ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ میرے ساتھ تھانے چلیں، ہم آصف زرداری اور چیف منشی مراد علی شاہ کیخلاف قتل کی ایف آئی آر درج کروائیں گے جو دہشت گردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے کے تحت ریاستی دہشت گری پر ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

علی زیدی صاحب کہیں آپ کے کارکن کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوا ہے اس کی بھی بات کیجیۓ جان تو ہر انسان کی برابر ہے اگر آپ سمجھیں تو۔۔۔

Ye protest LongMarch normal tha Lahore ,karachi 🔥🔥 mein aag RanaSanaUllah ne hi lagai

تے تو کویں بچ گیا تو وی مر جاندا

I wonder who's responsible for these murders? Neutrals or the Courts?

نکل بھڑوے پولیس والوں کو مار کے آگ لگا کے ویگنوں کو اب ماں چودوانے آ گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہپی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پولیس کا چھاپہ ARYNewsUrdu usmandar pti AsadKharal ImranRiazKhan تحریکِ انصاف کے تمام کارکن حماد اظہر کی رہائش گاہ پر پہنچیں! رابطہ: اویس یونس +92 300 9881111 اج وجن دیو وجن دیو چھاپے وجن دیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کریک ڈاؤن: پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود گھر سےگرفتارکریک ڈاؤن: پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود گھر سے گرفتار arynewsurdu Oops😳 Ye waqt yad rahe ga patwarion. Ab humre govt main shor nhe machana chun chun Ker hisab lain gy انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپےعمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ DailyJang 🤣🤣🤣🤣😀😀😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپےپولیس نے سہراب گوٹھ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیے: GeoNews رات کے 2 بجے علامہ اقبال کی بہو اور ہائی کورٹ کی سابقہ جج جسٹس ناصرہ اقبال کے گھر کے گیٹ توڑ کر پولیس کا دھاوہ Mubarak ho Geo news nend sy uth gaya hai good morning geo chaiye pee say ڈوب مرے بلاول اور مریم۔۔۔ دونوں کم ظرف ثابت ہوئے۔ یہ کبھی خوشحال نہیں رہیں گے لوگوں کی بددعائیں انہیں کھا جائیں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ, کانسٹیبل شہید09:29 AM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے قبل پولیس کے کریک ڈاؤن کے Agar beghair warrant kay apnay baap ka raaj samajh ker private properties main transgression ho and residents open fire then its self defense to me.. fair enough! ImranKhan PakistanUnderFascism امپورٹڈ__حکومت___نامنظور PTI PMLNOkaraJalsa RanaSanaUllah فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل ڈاکو گھر کی دیواریں پھلانگ رہے تھے گھر کہ سربراہان نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے آگے سے فائر کھول دیا،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »