پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی میں سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ارسلان تاج، بلال غفار، سعید آفریدی اور شاہ نواز جدون کے گھروں پر چھاپے مارے۔پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ صرف لاہور سے اب تک 73 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی میں سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ارسلان تاج، بلال غفار، سعید آفریدی اور شاہ نواز جدون کے گھروں پر چھاپے مارے۔پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ صرف لاہور سے اب تک 73 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣😀😀😀

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین منتخب - ایکسپریس اردووزیر دفاع خواجہ آصف نے نور عالم خان کا نام بطور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تجویز کیا تھا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ Allah reham 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخبپاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔پیرکو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایڈیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی مل بیٹھ کر سوچیںاندازہ کیجئے کہ غریب ملک میں چند وزرا سے کام چلایا جا سکتاہے مگر وزیروں،مشیروں کی لائن لگی ہوئی ہے اور اربوں روپے تنخواہوں ، کرپشن ،مراعات میں چلے جاتے ہیں مل بیٹھ کر کیا سوچے ۔۔پاکستان کی ہر سیاسی جماعت چاہتی ہے انکو بوٹ پالش کا ٹھیکہ دیا جائے ۔۔اب ٹھیکیدار صرف نیلام میں ہی ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں Mil ka baith ka sochny wala wo waqt tha jab hukmat gir rhe thi lakin ab wo. Waqt nikl gya.. Aek he solution hai elections PTI jb hakoomat mn hoe to khud he soch lay ge in laggar bhaggon ki zarort nhi parhay ge...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دائر کر دیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا  کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »