پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

حکومت مخالف حقیقی آزادی لانگ مارچ میں پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی ہوگئے۔

ایکپسریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں مارچ کے ساتھ موجود تھے اور وہ شرکا کا جوش بڑھا رہے تھے کہ اسی دوران نیچے گر گئے۔ عامر ڈوگر گاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکر کارکنوں اور پی ٹی آئی مارچ کی قیادت کررہے تھے کہ ایک مقام پر وہ گاڑی آگے بڑھنے کی وجہ سے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور چھت سے نیچے گر گئے۔

خوش قسمتی سے عامر ڈوگر کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں اور وہ تھوڑی دیر بعد سنبھل کر دوبارہ گاڑی پر سوار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ گاڑی کا گھیراؤ کر لیا11:52 AM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پولیس نے بتی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ کر دی ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے یاسمین راشدپولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد YasminRashid AzadiMarchPTI PTILongMarch Police MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Dr_YasminRashid ImranKhanPTI اچھا کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماعامرڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سےگرگئےعامر ڈوگرگاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کرکارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھےکہ گاڑی کی معمولی حرکت پر دھڑام سے نیچے آگرے جو لوگوں کی نظروں سے گر گۓ ہیں وہ اب جہاں سے بھی گریں کوئ فرق نہی پڑتا کس پاگل نے کہاا تھا گاڑی پر چڑھنے کو 🙃🙃 مر جاتے تو پہلے شہید ہوتے ازادی مارچ کے ہاے اتنا اچھا موقع نکل گیا ہاتھ سے🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ, کانسٹیبل شہید09:29 AM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے قبل پولیس کے کریک ڈاؤن کے Agar beghair warrant kay apnay baap ka raaj samajh ker private properties main transgression ho and residents open fire then its self defense to me.. fair enough! ImranKhan PakistanUnderFascism امپورٹڈ__حکومت___نامنظور PTI PMLNOkaraJalsa RanaSanaUllah فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل ڈاکو گھر کی دیواریں پھلانگ رہے تھے گھر کہ سربراہان نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے آگے سے فائر کھول دیا،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپےعلامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے arynewsurdu امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ٹھٹہ یوسی جنگشاہی میں 10 سالوں سے 5 پرائمری اسکول بند ہیں لیکن یہاں کی انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا 500 بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے فلاحی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے NGOS سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل کے لیے ہماری مدد کیجیے CMShehbaz tu tum monkeys Allama Iqbal say baday hou? Chor🖕🖕🖕🐍🐍🐍🐍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »