کراچی پولیس کی کارروائی، جعلی سیکیورٹی کمپنی بنا کر عوام کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس کی کارروائی، جعلی سیکیورٹی کمپنی بنا کر عوام کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران پولیس نے جعلی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر سے درجنوں موٹر سائیکلیں اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا، کارروائی کے دوران مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کیے گئے۔

ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے نیو ٹاؤن کے علاقے میں واقع خاتون پاکستان کالج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی یونیفارم میں ملبوس ڈکیت گروہ کا سرغنہ آصف کو اس کے 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کے 16 ہتھیار، چوری اور چھینی گئی 6 موٹر سائیکل برآمد کرلی گئیں، ملزمان کی نشاندہی پر چوری شدہ درجنوں مزید موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی...

غلام اظہر مہیسر کے مطابق گرفتار ملزمان نے شہباز سیکیورٹی کمپنی کے نام سے جعلی سیکیورٹی کمپنی بنا رکھی تھی، ملزمان پہلے بنگلوں پر اپنے سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ تعینات کراتے پھر اسی بنگلے کو اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے لوٹ لیا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان نے گلستان جوہر میں اپنا ایک عارضی دفتر بنایا ہوا تھا اور ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیرقانونی ہے اس کا کوئی ریکارڈ نہیں اور نہ ہی سیکیورٹی کمپنی رجسٹرڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس نے جعلی سیکیورٹی کمپنی پکڑلیکراچی پولیس نے جعلی سیکیورٹی کمپنی پکڑلی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے ساس، سسر کو قتل، بیوی کو زخمی کرنیوالے ملزمان کو عمر قید سنا دیWhy not sentenced to death. Adalat ke baap ka paisa hai usko paalna pare ga pori zindagi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہیدکراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس مقابلے میں اہلکار شہید،2 ڈاکو ہلاکملزمان شہری سے موٹرسائیکل چھین رہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-کراچی: صبح سویرے پولیس...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہیدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عیدگاہ گراو¿نڈ کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »